the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے صنفی مساوات پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ شادی کے بندھن میں تمام مذاہب کی خواتین کو برابری کے حقوق ملنے چاہئیں مسز گاندھی نے یہاں خاتون صحافیوں کے ورکشاپ میں کہا کہ معاشرے میں ہر سطح کو جنسی طور پر حساس بنانے کی ضرورت ہے۔ اس کے لئے حکومت تو پہل کر ہی رہی ہے لیکن سماجی تنظیموں اور دیگر اداروں کو اس میں تعاون کرنا ہوگا. خواتین کی بہبود کے حوالے سے معاشرے کی سوچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ صنفی مساوات خواتین کا



حق ہے اور یہ حق انہیں ملنا ہی چاہئے. ورکشاپ میں محترمہ گاندھی کی نائب کرشنا راج بھی موجود تھیں. انہوں نے کہا کہ شادی کے بندھن میں تمام خواتین كو برابری کا حق ملنا چاہئے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہوں. غور طلب ہے کہ لا کمیشن نے صنفی مساوات کا امکان تلاش کرنے کے لئے ایک سوالنامہ جاری کیاہے تاکہ ملک میں یکساں شادی قانون بنایا جا سکے. اسے مسلمانوں کے ایک بڑے حلقے میں رائج 'تین طلاق' کے بھی خلاف تصور کیا جا رہا ہے. لاء کمیشن کے اس اقدام کی مسلمانوں کے ایک حلقے نے شدید مخالفت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.